ٹیگس - تھائی لینڈ

iqna

IQNA

ٹیگس
تھائی لینڈ
ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034    تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: اسرائیلی مظالم کے خلاف شهر چیانگ مای کے معروف میدان میں مظاہرے کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515977    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے میلاد با سعادت حضرت ولی عصر(عج) پر جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515916    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: تھائی لینڈ کی وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے جنوبی علاقوں کے دورے پر اسلامی قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515902    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: ایرانی کی پہلی قرآنی نمائش میں ڈپٹی اسپیکر، سیکریٹری ثقافت اور اعلی ایرانی حکام شریک تھے.
خبر کا کوڈ: 3515822    تاریخ اشاعت : 2024/02/08

ایکنا: پاتانی کے مسلمانوں نے غزہ میں صہونی مظالم کے خلاف فلسطینوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515540    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: تھائی لینڈ کی حکومت کوشش کررہی ہے کہ مسلمان نشین علاقوں میں حلال صنعت کو رونق بخشا جائے.
خبر کا کوڈ: 3515487    تاریخ اشاعت : 2023/12/14

ایکنا تھائی لینڈ : پاتانی کی گورنر فاطمہ سادیامود نے بعض اداروں کے تعاون سے عشق رسول واک کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515014    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا تھائی لینڈ : مسلم نشین شہروں میں فری اسموکنگ مساجد بنانے پر کام کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514947    تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا تھران: گاوں «کوه پانی» یا ہل واٹر آنڈمان سمندر میں جنوبی تھائی لینڈ میں واقع ہے جہاں کے سارے لوگ مسلمان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514361    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران: بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول تھائی لینڈ میں منعقد کی گیی ہے جہاں حلال انڈسٹریز شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514348    تاریخ اشاعت : 2023/05/22

ایکنا تھران- تھائی لینڈ میں مسلمان گونر کے انتخاب پر ماہرین توقع کررہے ہیں کہ ملک کے جنوبی حصوں میں کشیدگی میں بہتری آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 3513171    تاریخ اشاعت : 2022/11/19

تہران ایکنا- سعودی عرب کے تعاون سے تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے لیے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512467    تاریخ اشاعت : 2022/08/09

خطی نسخوں کے ساتھ
تہران ایکنا- تھائی لینڈ کے ناراٹیواٹ صوبے میں اسلامی ثقافتی میوزیم میں خطی قرآنی نسخے نمایش میں پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512429    تاریخ اشاعت : 2022/08/02